سنگا ر یڈ ی 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر ٹی ہر یش ر او اور ڈپٹی اسپیکر اسمبلی پد ما ر یڈ ی نے اتوا ر کو بس حا د ثہ کے متا ثر ین کے خا ند ا نو ں میں ہر خا ند ا ن کو 7 لا کھ ر و پیے کے چیک تقسیم کئے ۔ ر یا ستی تلنگا نہ حکو مت نے حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کیلئے ایکس گر یشیا 5 لا
کھ ر و پیے اور محکمہ ر یلو ے میں 2 لا کھ ر و پیے دینے کا اعلا ن کیا تھا ۔ دو نو ں لیڈ ر و ں نے متا ثر ین کے گھر جا کر چیک حو ا لے کئے جسمیں اسلام پو ر‘ گنڈ ر یڈی پلی اور کشٹا پو ر کے گا و ں شا مل ہیں۔ ا س مو قعہ پر ہر یش ر او نے متا ثر ین کے گھر وا لو ں سے با ت کی اور یقین د لا یا کہ ز خمی طلبا ء کو دو ا خا نو ں میں ہر ممکنہ مد د دی جا ئے گی ۔